لاہورہائیکورٹ میں شاپنگ بیگزکے استعمال کےخلاف دائردرخواست پرسماعت آج ہوگی

لاہورہائیکورٹ میں شاپنگ بیگزکے استعمال کےخلاف دائردرخواست پرسماعت آج ہوگی
لاہورہائیکورٹ میں شاپنگ بیگزکے استعمال کےخلاف دائردرخواست پرسماعت آج ہوگی

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ میں شاپنگ بیگزکے استعمال کےخلاف دائردرخواست پرسماعت آج ہوگی، لاہور ہائیکورٹ کا 3رکنی بنچ شاپنگ بیگز کے استعمال کےخلاف دائردرخواست پرسماعت کرےگا،عدالت نے شاپنگ بیگزپرپابندی سے متعلق قانونی مسودے کی کاپی پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے ،عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب اوردیگر کو رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم دے رکھا ہے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...