سیشن کورٹ لاہورمیں گلوکارہ میشاشفیع اورعلی ظفرسے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی

سیشن کورٹ لاہورمیں گلوکارہ میشاشفیع اورعلی ظفرسے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی
سیشن کورٹ لاہورمیں گلوکارہ میشاشفیع اورعلی ظفرسے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیشن کورٹ لاہورمیں گلوکارہ میشاشفیع اورعلی ظفرسے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی،عدالت نے میشا شفیع اور گواہان کو بیان قلمبند کروانے کےلئے طلب کررکھا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر میشاشفیع کے گواہان عدالت میں پیش نہیں ہوئے تھے،گزشتہ سماعت پر میشاشفیع کے وکیل کی جانب سے جرح مکمل کر لی گئی تھی۔

مزید : اہم خبریں /تفریح /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...