لاہور ہائیکورٹ میں رانا مشہود کی نیب طلبی کے نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی

لاہور ہائیکورٹ میں رانا مشہود کی نیب طلبی کے نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت ...
لاہور ہائیکورٹ میں رانا مشہود کی نیب طلبی کے نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں رانا مشہود کی نیب طلبی کے نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی،نیب پراسیکیوٹر نے گزشتہ سماعت پر جواب جمع کروانے کے لیے مہلت مانگی تھی،عدالت نے نیب حکام اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر رکھا ہے،لاہورہائیکورٹ نے نیب کو رانا مشہود کے خلاف بھی تادیبی کارروائی سے روک رکھا ہے۔