کاروباری حضرات کے متعلق نیب کا تمام ریجنل آفسز کو ہدایت نامہ جاری

کاروباری حضرات کے متعلق نیب کا تمام ریجنل آفسز کو ہدایت نامہ جاری
 کاروباری حضرات کے متعلق نیب کا تمام ریجنل آفسز کو ہدایت نامہ جاری

  


اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو کی جانب سے کاروباری حضرات کے متعلق تمام ریجنل آفسز کو ہدایت نامہ جاری کردیا گیا۔

نیب کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ نیب کا کوئی آفیسر کسی تاجر یا کاروباری شخصیت کو ٹیلی فون کرکے نہیں بلائے گا۔ کسی بھی کیس کی تحقیقات کے لئے پہلے تحریری نوٹس دیا جائے گا ۔ جواب سے مطمئن نہ ہونے کی صورت میں سوال نامہ بھیجا جائے۔ڈی جی نیب اگر سوال کے جواب پر مطمئن نہ ہوا تو مطلوبہ شخصیت کو ذاتی حیثیت سے طلب کیا جائے گا۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...