ن لیگ کاپی ٹی آئی کیخلاف پارٹی فنڈنگ کانیاکیس دائرکرنےکافیصلہ

ن لیگ کاپی ٹی آئی کیخلاف پارٹی فنڈنگ کانیاکیس دائرکرنےکافیصلہ
ن لیگ کاپی ٹی آئی کیخلاف پارٹی فنڈنگ کانیاکیس دائرکرنےکافیصلہ

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ن لیگ کاپی ٹی آئی کیخلاف پارٹی فنڈنگ کانیاکیس دائرکرنے کا فیصلہ کیا ہے ،ن لیگ نے پی ٹی آئی سے 18-2013 تک کے اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں ،ن لیگ نے تفصیلات کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکردی۔ن لیگ کے رہنما محسن شاہ نوار نے کہا کہ کیس میں فریق نہیں بنیں گے بلکہ الگ اپیل دائرکریں گے،انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کیخلاف پہلاکیس 2013 تک کے اکاؤنٹس کاہے،ن لیگ 18-2013 تک کے اکاؤنٹس کی چھان بین کامطالبہ کریگی۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...