پاکستانی میاں بیوی بھرے بازار میں لڑ پڑے

پاکستانی میاں بیوی بھرے بازار میں لڑ پڑے
پاکستانی میاں بیوی بھرے بازار میں لڑ پڑے

  


چنیوٹ (ویب ڈیسک) چنیوٹ میں میاں بیوی نے سڑک پر ہی اپنی عدالت لگا لی، گھریلو جھگڑے کی بناءپر ایک دوسرے کو لاتوں اور گھونسوں سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔چنیوٹ میں میاں بیوی کا گھریلو جھگڑا شدت اختیار کر گیا، ای ڈی او کمپلکس کے باہر مین بازار میں میاں بیوی آپس میں گتھم گتھا، میاں بیوی کی لڑائی جھگڑے کا واقعہ ای ڈی او کمپلکس کے باہر پیش آیا، شہری میاں بیوی کی لڑائی کو بجائے ختم کروانے کے بجائے تماشہ دیکھتے رہے۔بعد ازاں معززین نے میاں بیوی کی لڑائی ختم کرواتے ہوئے معاملات گھر میں سلجھانے کی ہدایت کی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /چنیوٹ


loading...