ممکنہ آزادی مارچ پر مشاورت، شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات ہی نہ ہوسکی

ممکنہ آزادی مارچ پر مشاورت، شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات ہی نہ ہوسکی
ممکنہ آزادی مارچ پر مشاورت، شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات ہی نہ ہوسکی

  


لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف کی کمر میں درد کے باعث آزادی مارچ کے حوالے سے سابق وزیراعظم اور ان کے بھائی نواز شریف سے ملاقات منسوخ ہوگئی ہے،پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف کمر درد کے باعث آج کوٹ لکھپت جیل نہیں جائیں گے۔

ہم نیوز کے مطابق شہباز شریف نے گزشتہ روز بھی کمر میں درد کے باوجود چار گھنٹے طویل اجلاس میں شرکت کی تھی۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کی ہدایت کے باعث شہباز شریف آرام کر رہے ہیں، دونوں رہنماؤں کے درمیان ایک بجے ملاقات ہونا تھی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...