مولانا فضل الرحمان کو للکارنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے گھٹنے ٹیک دئیے

مولانا فضل الرحمان کو للکارنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے گھٹنے ٹیک دئیے
مولانا فضل الرحمان کو للکارنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے گھٹنے ٹیک دئیے

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کے ممکنہ دھرنے کے بارے میں تمام تفصیلات طلب کر لی ہیں۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کو ٹاسک سونپ کر ممکنہ دھرنے سے متعلق تمام معلومات طلب کر لی ہیں،جبکہ دھرنے کو روکنے یا اس سے نمٹنے کے حوالے سے سفارشات بھی تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق سفارشات بھی تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ نورالحق قادری کا مولانا فضل الرحمان سے رابطے کا بھی امکان ہے۔

مزید : اہم خبریں /قومی


loading...