جاوید لطیف نے مولانا فضل الرحمان کوخط لکھے جانے کی تصدیق کردی

جاوید لطیف نے مولانا فضل الرحمان کوخط لکھے جانے کی تصدیق کردی
جاوید لطیف نے مولانا فضل الرحمان کوخط لکھے جانے کی تصدیق کردی

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہاہے کہ نواز شریف کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کوخط لکھاگیاہے اور اس خط میں نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کو حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے ۔

دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر “میں گفتگوکرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہاکہ نواز شریف کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کوخط لکھاگیاہے اور اس خط میں نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کو حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے ۔

جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو خط لکھے جانے کے بعد ن لیگ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت کرے گی ۔

مزید : قومی


loading...