ہارون آباد،پولیس کارروائی،عادی منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

ہارون آباد،پولیس کارروائی،عادی منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہارون آباد (نامہ نگار) تھانہ صدر کے ایس ایچ او چوہدری محمد اسلم کی سربراہی میں اے ایس آئی محمد امجد نے ٹبہ غلیاں والا کے رہائشی عادی منشیات فروش شبیر خان ولد محمد یوسف کو 1360 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس تھانہ صدر نے زیردفعہ 9سی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے حوالات میں  بند کر دیا شہریوں بلال کھوکھر۔کاشف ملہی اور بشیر نمبردار نے ڈی ایس پی سرکل ہارون آباد گل حسن ایس۔ایچ او چوہدری بشیر احمد اور اے ایس آئی امجد علی کو اچھی کارکردگی پر پھولوں کے ہار پہنائے۔
 اور مبارکباد پیش کی۔

مزید :

علاقائی -