حضرت مجدد الف ثانی ؒ کا 105واں عرس مبارک

حضرت مجدد الف ثانی ؒ کا 105واں عرس مبارک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر)حضرت مجدد الف ثانی ؒ کا 105واں عرس مبارک 11اکتوبر کو ہوگا۔ عرس پیر جلیل الرحمن نقشبندی سجادہ نشین عیدگاہ شریف راولپنڈی کی صدارت میں ہوگا۔ اندرون شاہ عالم گیٹ نیا بازار چوک متی جامعہ کریمیہ نیویں مسجد میں 11اکتوبر کو حضرت سیدنا مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی فاروقی و حافظ عبدالکریم کا 105واں سالانہ عرس مبارک منایا جارہا ہے زیر سرپرستی خواجہ پیر جلیل الرحمن نقشبندی سجادہ نشین راولپنڈی کرینگے۔ بعد نماز عصر قرآن پاک بعد نماز مغرب ختم خواجگان و حلقہ ذکر ہوگا۔ 
تلاوت قاری محمد آصف نقشبندی۔ نعت شریف صاحبزادہ پیر سعدالرحمن نقشبندی۔ خطاب صاحبزادہ جمیل الرحمن نقشبندی کرینگے۔