ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد وزیر کا میروس سبزی منڈی کا دورہ
پشاور(سٹاف رپورٹر)چیف سیکریٹری خیبر پختونخواہ کی جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنائنس نیک محمد کے ہمراہ صبح صادق کے وقت مین میروس سبزی منڈی کا اچانک دورہ۔ڈپٹی کمشنر نے فوڈ انسپکٹر کے ہمراہ خود بولی کی نگرانی کی اور سرکاری نرخنامہ جاری کروا دیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے سبزی و فروٹ فروشوں کو سرکاری نرخنامہ اویزاہ کرنا اور اسکے مطابق فروخت کو یقیعنی بنانے کی ہدایات جاری کی۔