ڈی جی لا اینڈ ہیومن رائٹس ڈاکٹر اسد علی کا زینب واقعہ کا نوٹس 

  ڈی جی لا اینڈ ہیومن رائٹس ڈاکٹر اسد علی کا زینب واقعہ کا نوٹس 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(نیوزرپورٹر)چارسدہ زینب تشددوقتل/ انکوائری کمیٹی ڈائریکٹر جنرل لا اینڈ ہیومن رائٹس ڈاکٹر اسد علی خان نے زینب اغوا تشدد اور قتل کا نوٹس لے لیاڈائریکٹر جنرل لا اینڈ ہیومن رائٹس نے انکوائری کمیٹی قائم کردی انکوائری کمیٹی ڈائریکٹر ہیومن رائٹس نسیم خان کی سربراہی میں تشکیل دی گئی کمیٹی کو جلد اور شفاف رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے