پبی،گوہر تاج پیسکو ہائیڈرو یونین کے بلا مقابلہ صدر منتخب
پبی (نما ئند ہ پاکستان) معروف لیبر لیڈر گو ہر تاج کو پیسکو ہا ئیڈرو ورکرز یو نین رجسٹرڈ کا بلا مقا بلا صدر منتحب کیا تفصیلات کے مطابق علی لیبر ہال پشاور میں پیسکو ہا ئیڈترو الیکٹرک ورکرز یو نین رجسٹرڈ کے جنرل با ڈی کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت علی سید خان چیف آر گنا ئزر منعقد ہوا اجلاس میں آئین میں تر میم کی منظوری اور معروف لیبر لیڈر گو ہر تاج کو پیسکو ہا ئیڈرو ورکرز یو نین رجسٹرڈ کا بلا مقا بلا صدر منتحب کیا اس ومقع پر نو منتحب صدر نے ممبران جنرل کو نسل کا شکر یہ ادا کیا اور پیسکو میں میرٹ شفا فیت اور ملا زمین کے سلب شدہ حقوق کے حصول کے لئے ٹیم سپر ٹ کے ساتھ جد و جہد کا عظم کیا انہوں نے پیسکو میں تکنیکی انتظا می مہارت کے فقدان پر شد ید تشویش کا اظہار کیا اور ادارے کے بل آوٹ کر نے کے لئے بلا امیتیاز سیا سی مقا صد اور ذا تی مفا دات سے با لا تر بے رحم فیصلوں پر زور دیا انہوں نے پیسکو میں بڑھتی ہو ئی بجلی بجلی کے المنا ک حا د ثات پر بھی سخت تشویش کا اظۃار کر تے ہو ئے اسے انتظا می نا اہلی قرار دیا انہوں نے پیسکو میں میر ٹ کے بر عکس اس صدی کے کھلے عام کر پشن اور بلا میرٹ بھر تیوں پر بھی تشویش کا اظہار کر تے ہو ئے مطا لبہ کیا کہ فوری طور پر سو فیصد بلا میرٹ اقرباء پروری اور بھا ری رشوت سے حا لیہ بھر تی منسوح کر نے انٹی کر پشن کے متعلقہ ادارے اک کی فوری طورپر ایکشن لے کر اس میں ملوث ذمداران کے خلاف سخت ترین فوجداری و انضبا طی کا روا ئی کریں اور میرٹ پر فوری طورپر پہلے لا ئن ایڈینگ اور فیلڈ سٹاف تر جیحی بنیا دون پر بھر تی کریں انہوں نے واضح کر دیا کہ پیسکوانتظا میہ کے لئے جگہ ہنسا ئی کا مقا م ہے کہ ان کے سپرویژنمیں ایل سی ٹو اور میٹر ریڈر ز ٹسٹنگ ایجنسی کے سکرینگ میں تھرڈ ڈویژن ڈپلو مہ ہو لڈر اور سیکنڈ ڈویژن میٹرک امیدواران ٹا پر ہیں جب کہ ان کے مقا بلے میں ہزاروں NUMAL AWR UET BSC GIK,NUDT,انجینئرز اور لا ئق ترین PHD,MSC,MA امیدوار فیل شدہ ہیں جو کہ پیسکو کے حا لیہ بھر تی میں اس کر پشن کا ایک بہت بڑا میگا کیس ہے