گوجرانوالہ کا جلسہ کوئی مائی  کا لال نہیں روک سکتا

گوجرانوالہ کا جلسہ کوئی مائی  کا لال نہیں روک سکتا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جمعیت علماء اسلام ف کے مرکزی رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے حکومت کے خلاف بڑی احتجاجی تحریک کا آغاز کیا جارہا ہے کوئی مائی کا لال گوجرانوالہ میں جلسہ کرنے سے نہیں روک سکتا وہ ایشو آف دا ڈے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ حکومت ہر محاذ پر فیل ہو چکی اپوزیشن کو کو بند گلی میں دھکیلنے کی کوشش کر رہی ہے حکومت مہنگائی آسمان سے بھی آگے چلی گئی ہے جس سے عوام  بھوکے شروع ہوگئے ہیں ایسے آلات میں اپوزیشن چپ کیسے رہ سکتی ہے عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے میدان عمل میں اتر پڑے ہیں گوجرانوالہ ہی نہیں پورے ملک میں بڑے جلسے کر کے دکھائیں گے ہم ڈرنے والے نہیں ہیں نا حکومت ہمیں ڈرانے کی کوشش کرے وہ دن دور نہیں جب حکومت کو عوام ایوانوں سے اٹھا کر سمندر میں پھینک کر دم لے گے۔

مزید :

صفحہ اول -