کوٹ ادو: بغیر اجازت چہلم کا جلوس نکالنے پر 30 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) بغیر اجازت چہلم کا جلوس نکالنے پر منتظمین سمیت 10 نامزد 20 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج،اس بارے تفصیل کے مطابق تھانہ محمود کوٹ کے علاقہ موضع پنوارشمالی میں میاں عامر(بقیہ نمبر10صفحہ 6پر)
پنوار نے بغیر اجازت این او سی لیے گزشتہ روز چہلم کا جلوس نکالا جس سے روڈ پر ٹریفک بند ہو گئی، پولیس محمودکوٹ نے بغیر اجازت این او سی نئی روایت قائم کرتے ہوئے جلوس نکالنے پرجلوس منتظمین میاں عامر پنوار سمیت میاں عقیل، میاں منظور،میاں عذیر،میاں مشکور، شعبان عرف شبو،وکی،مظاہر رضا،میاں فخر، ملازم حسین منجھوٹہ سمیت20 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ نمبر 430/20زیر دفعہ پنجاب پبلک آرڈینینس 1960/34/16کے تحت درج کر کے مقدمہ کی تفتیش شروع کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔
جلوس