سکھر، مال بردار ٹرین کی 6بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں

سکھر، مال بردار ٹرین کی 6بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں
سکھر، مال بردار ٹرین کی 6بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)مال بردار ٹرین کی 6بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں،حادثے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز نے ریلوے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ مال بردار ٹرین کی 6بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں،مال بردار ٹرین حادثے کے باعث اپ ٹریک بلاک ہو گیا،امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ریلوے ذرائع کاکہنا ہے کہ مال گاڑی کراچی جارہی تھی ،امدادی کارروائیوں میں 3گھنٹے لگ سکتے ہیں،حادثے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔