ملتان، نیب کی محکمہ مال پنجاب کے درجہ چہارم کے ملازم کیخلاف کارروائی،6 کلو سے زائد سونا، 2 بوری کرنسی نوٹ اور ایک بوری پرائز بانڈ برآمد

ملتان، نیب کی محکمہ مال پنجاب کے درجہ چہارم کے ملازم کیخلاف کارروائی،6 کلو سے ...
ملتان، نیب کی محکمہ مال پنجاب کے درجہ چہارم کے ملازم کیخلاف کارروائی،6 کلو سے زائد سونا، 2 بوری کرنسی نوٹ اور ایک بوری پرائز بانڈ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ مال پنجاب کا درجہ چہارم کا ملازم بھی کروڑ پتی نکلا،نیب کی کارروائی کے دوران ملزم فرار ہو گیا ،اس کے بھائی کو حراست میں لے لیاگیا۔
نجی ٹی وی جی این این کے مطابق محکمہ مال پنجاب کا درجہ چہارم کا ملازم بھی کروڑ پتی نکلا،نیب ملتان کی ٹیم نے بہاولنگرمیں کارروائی کے دوران 6 کلو سے زائد سونا،2 بوری کرنسی نوٹ،ایک بوری پرائز بانڈ برآمدکرلیا،نیب کی کارروائی کے دوران ملزم کلو فرارہو گیاجبکہ پوچھ گچھ کیلئے ملزم کے بھائی رشید کو حراست میں لے لیاگیا۔