نیشنل ٹی 20 کپ، بلوچستان کا خیبرپختونخواہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

نیشنل ٹی 20 کپ، بلوچستان کا خیبرپختونخواہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
نیشنل ٹی 20 کپ، بلوچستان کا خیبرپختونخواہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
سورس: Twitter

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نیشنل ٹی 20 کپ کے 17 ویں میچ میں بلوچستان نے خیبرپختونخواہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق بلوچستان فرسٹ الیون کی قیادت حارث سہیل کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اویس ضیائ، بسم اللہ خان، عمران بٹ، عبدالواحد بنگلزئی، اکبر الرحمان، عماد بٹ، یاسر شاہ، خرم شہزاد، عمر گل اور عاکف جاوید شامل ہیں۔ 
خیبرپختونخواہ کی قیادت محمد رضوان کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، افتخار احمد، صاحبزادہ فرحان، آصف آفریدی، شاہین شاہ آفریدی، ارشد اقبال، جنید خان اور وہاب ریاض شامل ہیں۔ 

مزید :

کھیل -