سکول کھلنے کے بعد برطانوی شہر مانچسٹر کے کتنے سکول کورونا سے متاثر ہوچکے؟ تعداد اتنی زیادہ کہ یقین نہ آئے

سکول کھلنے کے بعد برطانوی شہر مانچسٹر کے کتنے سکول کورونا سے متاثر ہوچکے؟ ...
سکول کھلنے کے بعد برطانوی شہر مانچسٹر کے کتنے سکول کورونا سے متاثر ہوچکے؟ تعداد اتنی زیادہ کہ یقین نہ آئے
سورس: Wikimedia Commons

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانچسٹر (مجتبیٰ علی شاہ) برطانیہ کے شہر گریٹر مانچسٹر میں تعلیمی سال شروع ہوتے ہی 442 سکولوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ستمبر میں سکول کھلنے کے بعد سے کورونا وائرس  کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ اب تک گریٹر مانچسٹر میں 442 سکولوں سے کورونا کے کیسز سامنے آچکے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ ستمبر سے ہی ہزاروں طلبہ کو کورونا وائرس کی وجہ سے گھر بھیج چکے ہیں اور انہیں قرنطینہ کی ہدایات کی ہیں۔