وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان، کب جائیں گے؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان، کب جائیں گے؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان، کب جائیں گے؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
سورس: File

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے رواں ماہ کے آخر میں سعودی عرب کے تین  روزہ دورے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم رواں ماہ کے آخر میں سعودی عرب جاسکتے ہیں جہاں وہ  گرین انیشیٹو کانفرنس میں شرکت  کریں گے۔ مڈل ایسٹ گرین انیشیٹو کانفرنس 25 اکتوبر کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوگی۔ اس کے علاوہ اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران عمران خان کی سعودی قیادت سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔

مزید :

قومی -