پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں ’دروزبہ6‘ اختتام پذیر 

پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں ’دروزبہ6‘ اختتام پذیر 
پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں ’دروزبہ6‘ اختتام پذیر 

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور روس کے درمیان ہونے والی مشقیں دروزبہ 6 اختتام پذیر ہو گئیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مشقوں کی اختتامی تقریب کرسنودرکے ملوکینو ٹریننگ ایریا میں منعقد ہوئی، دوہفتے جاری رہنے والی مشقوں میں انسداد دہشتگردی کے حوالے سے آپریشنز کیے گئے۔ دونوں جانب سے انسداددہشتگردی کے حوالے تجربات سے استفادہ کیا گیا، مشترکہ انسداددہشتگردی کے آپریشنز میں سپیشل فورسز کے دستوں نے حصہ لیا۔

مزید :

قومی -