مغوی کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اغواء کاروں سے بازیاب کروالیا گیا

  مغوی کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اغواء کاروں سے بازیاب کروالیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سماجی رہنمامحمد احسان مغل کہ بھائی محسن مغل کہ اغواء کا معاملہ حل ہو گیا پولیس نے مغو ی کو با ز یا ب کر والیا۔ایس پی سٹی انویسٹی گیشن حسن جاوید کی سربراہی میں ڈی ایس پی سرکل مصری شاہ محمد خان اور انچارج انویسٹی گیشن مصری شاہ سید اسرار حسین شاہ اور اے ایس آئی جمشید کی دن رات کی محنت کہ بعد مغوی محمد محسن مغل کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اغواء کاروں سے با حفاظت بازیاب کروالیا گیا جس پر  محمد احسان مغل کا کہنا تھا کہ انچارج انویسٹی گیشن مصری شاہ سید اسرار حسین شاہ اور اے ایس آئی جمشید سمیت ڈولفن بیٹ آفیسر محمد ندیم سمیت ان کی پوری ٹیم کہ بے حد مشکور ہیں جنہوں نے دن رات محنت کر کہ مغوی محمد محسن مغل کو با حفاظت بازیاب کروایا۔

مزید :

علاقائی -