مانگامنڈی،  18سالہ نوجوان دریائے راوی میں ڈوب کر جاں بحق

  مانگامنڈی،  18سالہ نوجوان دریائے راوی میں ڈوب کر جاں بحق

  

مانگا منڈی (نما ئندہ خصو صی +نا مہ نگار)مانگا منڈی تھانہ سندر کے علاقہ خود پور میں 18سالہ نوجوان دریائے راوی میں ڈوب کر جاں بحق ڈوبنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی دریا میں کسیے گرا   ڈوبنے والے کی شناخت حامد کے نام سے ہوئی جومنڈی تاندلیانوالہ کا رہائشی بتایا گیا مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت نعش کو تلاش کر کے دریا سے باہر نکالا   پولیس کے مطابق سندر پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کر نعش کوقبضہ میں لے کر تفتیش کا آغاز کردیا۔

مزید :

علاقائی -