گارڈن ٹاؤن، موبائل چور میاں بیوی گرفتار،6موبائل فونز برآمد 

   گارڈن ٹاؤن، موبائل چور میاں بیوی گرفتار،6موبائل فونز برآمد 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)گارڈن ٹاؤن پولیس کی کارروائی جناح ہسپتال سے موبائل چور میاں بیوی گرفتار کر لیے پولیس کے مطابق میاں بیوی مختلف وارڈز میں گھومتے اور چارجنگ پر لگے فونز اتار کر رفو چکر ہو جاتے، دوران تفتیش ملزمان کا مریضوں کیساتھ ساتھ ڈاکٹر اور نرسز کے موبائل فونز چرانے کا بھی اعتراف کیا گرفتار ملزمان سیف اور رباب  سے ہزاروں روپے مالیت کے 6 سمارٹ فونز برآمد ہوئے۔

مزید :

علاقائی -