شیخوپورہ: ریلوے پٹڑی کراس کرتے 35سالہ شخص ٹرین تلے آکرجاں بحق

شیخوپورہ: ریلوے پٹڑی کراس کرتے 35سالہ شخص ٹرین تلے آکرجاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ(بیورورپورٹ)رحمت کالونی ریلوئے پٹری کراس کرتے ہوئے35سالہ شخص افتخار ولد یعقوب سکنہ محلہ روشن پورہ ٹرین کی زد میں آکر جان بحق ہوگیا ریسکیواہلکاروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کو ریلوئے پولیس کی تحویل میں دے دیا جنہوں نے محلہ روشن پورہ کے رہایشی محمد یعقوب کو اطلاع کردی اورضروری کارروائی کے بعد لاش ان کی تحویل میں دے دی گئی۔

مزید :

علاقائی -