مانگا منڈی،علیگڑھ ایلومینائی ایسو سی ایشن کی حلف برداری

 مانگا منڈی،علیگڑھ ایلومینائی ایسو سی ایشن کی حلف برداری

  

مانگا منڈی (نما ئندہ خصو صی +نا مہ نگار) مانگا منڈی تہذیب الا خلاق ٹرسٹ کے زیر انتظام تعلیمی ادارے علیگڑھ پبلک سکول و کا لج ما نگا منڈی میں صدر ٹرسٹ جی اے ڈا بری کی زیر نگرا نی علیگڑین ایلو مینا ئی ایسو سی ایشن کی تقریب حلف بر دا ری، ایم این اے مسز صا ئمہ ندیم،ایم این اے رخسا نہ نوید،ارا کین تہذیب الاخلاق ٹرسٹ اور دیگر سیا سی و سما جی شخصیات کی کثیر تعداد نے شر کت کی،تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے جی اے صا بری نے بتا یا کہ وہ سر سید کے خوا بو ں کو شر مندہ تعبیر کر نا چا ہتے ہیں ان کا سب سے بڑا مقصد ما نگا منڈی میں نیو علیگڑھ یو نیورسٹی کا قیا م ہے۔انشا ء اللہ جنوری 2022 میں نیو علیگڑھ یو نیور سٹی کا سنگ بنیاد اور تعمیر کا کام شرو ع ہو گا جو ایم این اے صا ئمہ ندیم اور ایم این اے رخسا نہ نوید کی بھر پور کو شش ہے۔ایم این اے صا ئمہ ندیم نے اپنے خطا ب میں علیگڑھ کو پا کستا ن کا بہترین ادارہ قرار دیتے ہو ئے اپنے ہر قسم کے تعا ون کی یقین دہا نی کر وا ئی  تقریب میں ڈا کٹر بشریٰ حمیدبطور صدر ایسو سی ایشن،شا ہد امیر،سدرہ نا صر بطور نا ئب صدر، نا در نعیم جنرل سیکر ٹری،عدیمہ انیس بطور جوا ئنٹ سیکرٹری اور جوا د نیا زی بطور فنانس سیکر ٹری منتخب ہو ئے اور حلف اٹھایا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -