ایل ایل بی امتحانات کے لئے رولنمبر سلپس جاری

ایل ایل بی امتحانات کے لئے رولنمبر سلپس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے 15اکتوبر 2021سے شروع ہونے والے ایل ایل بی (تین سالہ پروگرام) اور (پانچ سالہ پروگرام) سالانہ امتحانات2021ء کیلئے رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی ء  کالج کے امیدوارپنجاب یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ www.pu.edu.pkسے اپنی رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔