حکومت پٹرول قیمتوں میں اضافہ واپس لے،اکبر بٹ

حکومت پٹرول قیمتوں میں اضافہ واپس لے،اکبر بٹ

  

لاہور(سٹی رپورٹر)  روپے کی قدر مسلسل گرنے سے  مہنگائی کے طوفان نے غریب عوام کی سیٹی گم کردی ہے۔ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور ڈالر کی قیمتوں کو قابو میں لے کر آئے ۔ ڈالر کی قیمتوں میں نہ رکنے والے طوفان اور روپے کی قدر گرنے سے تاجر برادری دن بدن مشکلات میں گررہی ہے۔ حکومت روپے کے مسلسل گرنے کے عمل کا راستہ روکے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ فی الفور واپس لے کر عوام کو ریلیف دیا جائے ان خیالات کا اظہار سماجی رہنما اکبر بٹ نے ایک بیان میں کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -