معیشت کی بحالی کیلئے آئی ایم ایف سے چھٹکارا پہلی شرط،اشرف بھٹی 

 معیشت کی بحالی کیلئے آئی ایم ایف سے چھٹکارا پہلی شرط،اشرف بھٹی 

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کے لیے آئی ایم ایف، ورلڈ بنک سے چھٹکارا پہلی شرط ہے کرپشن کا خاتمہ اور ملکی وسائل کو غریبوں پر خرچ کیا جائے حکمران اشرافیہ نے کرپشن اور بدعنوانی سے مال بنایا ہے  حکومت مافیاز کے نرغے میں ہے کرپٹ سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کو ایک پاؤں غریبوں کی گردنوں پر اور دوسرا اقتدار کے ایوانوں میں ہے۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے ہاتھوں تنگ عوام خودکشیوں پر مجبور ہیں۔

 حکمرانوں کی نا اہلیوں نے ملک اقتصادی،سیاسی و پارلیمانی بحرانوں میں ڈبو دیا تبدیلی کے جھوٹے نعرے لگانے والے عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں اور ملک کی موجودہ صورتحال یہ ہے کہ عوام کے لئے دووقت کی روٹی کا حصول ناممکن ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک 

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -