بین الصوبائی بوائز گرلز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز

   بین الصوبائی بوائز گرلز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کوئٹہ میں 15سے 17 اکتوبر تک ہونیوالے بین الصوبائی بوائز اینڈ گرلز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پنجاب کے بوائز اور گرلز کی ٹیموں کے انتخاب کیلئے ٹرائلزمنعقد ہوئے، ٹرائلز میں پنجاب کے9 ڈویژنز سے 80سے زائدکھلاڑیوں نے حصہ لیاڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا کہ کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں بہترین ٹریننگ دی جائے گی امید ہے کھلاڑی ایونٹ میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرینگے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -