حضرت علی اکبر کی شہادت پر مجلس عزا برائے خواتین آج ہوگی

  حضرت علی اکبر کی شہادت پر مجلس عزا برائے خواتین آج ہوگی

  

لاہور (پ ر) مسز عفت مصطفےٰ کی جانب سے حضرت علی اکبر کی شہادت کے سلسلہ میں سالانہ مجلس عزا برائے خواتین آج ایک بجے دوپہر امام بارگاہ زینبیہ چوہان روڈ اسلام پورہ لاہور میں ہوگی محترمہ شانِ زہرا فضائل و مصائب بیان کریں گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -