میاں عبدالرزاق کی فروو کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

  میاں عبدالرزاق کی فروو کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

  

لاہور(سٹی رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق ایگزیکٹوکمیٹی رکن میاں عبدالرزاق نے فیروزپور روڈ انڈسٹریل ویلفیئر آرگنائزیشن(فروو) کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہیکہ وہ فیروز پور روڈ انڈسٹریل ایریا کو درپیش مسائل حل کرنے  کے لئے بھرپور کوشش کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ اسد رشید چودھری کا فروو کاچیئرمین، سینئر وائس چیئرمین حاجی محمد اکرم، میاں نوید اور افتخار بشیرکا وائس چیئرمین منتخب ہونا بہت خوش آئند ہے۔ یہ بہت تجربہ کار شخصیاتہیں اور صنعتی شعبہ کو درپیش مسائل حل کروانے کی بھرپور اہلیت رکھتی ہیں۔

مزید :

علاقائی -