پاکستانی کمیونٹی کے مختلف مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جارہا ہے، بلال اکبر 

پاکستانی کمیونٹی کے مختلف مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جارہا ہے، بلال ...

  

 

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر بلال اکبر نے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی کے مختلف مسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کیاجارہاہے اور ریاض اورجدہ میں سوشل ویلفیئرپہلے سے زیادہ بہتراورمتحرک ہے، جدہ میں صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب حکومت کی جانب سے400اسکالرشپ کااعلان کیا گیا اور اس سلسلے میں القسیم ریجن، بریدہ میں پاکستانی اسکول کیلئے جگہ منتخب کرلی گئی ہیسکولوں کوبہتری،ترقی یافتہ بنانے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں،انہوں نے کہا کہ ایگزٹ ری اینٹری،اقامہ ویزہ ختم والے افرادکے مسائل ختم کرنے سمیت پاکستان سے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کے معاملات پر کوششیں جاری ہیں۔

بلال اکبر

مزید :

صفحہ آخر -