امریکی ریاست میری لینڈ کے اولڈ ایج ہوم میں فائرنگ، دو افراد ہلاک

امریکی ریاست میری لینڈ کے اولڈ ایج ہوم میں فائرنگ، دو افراد ہلاک

  

میری لینڈ(این این آئی)امریکی ریاست میری لینڈ کے اولڈ ایج ہوم میں فائرنگ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ میری لینڈ کی پرنس جارج کاونٹی میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے مقام سے مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے محرکات، مشتبہ شخص کی تفصیل اور ہلاک ہونے والوں کی شناخت ابھی نہیں بتائی گئی ہے۔

 فائرنگ

مزید :

صفحہ آخر -