نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں ناردرن 12 پوائنٹس کیساتھ سرفہرست
لاہور(سپورٹس نیوز)نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں ناردرن کی ٹیم 12 پوائنٹس کیساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پہلے جبکہ خیبرپختونخوا، ہوم سٹی سینٹرل پنجاب اور جی ایف ایس سندھ 10، 10 پوائنٹس کیساتھ بالترتیب دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبر پر موجو د ہیں۔ بلوچستان 6 اور سدرن پنجاب 4 پوائنٹس کیساتھ ٹیبل پر پانچویں اور چھٹی پوزیشن پر موجود ہیں۔
پوائنٹس