پاکستان سے سعودی عرب کیلئے براہ راست فلائٹس کا آغاز نومبرسے متوقع

 پاکستان سے سعودی عرب کیلئے براہ راست فلائٹس کا آغاز نومبرسے متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر جنرل(ر) بلال اکبر نے اہل پاکستان کو خوشخبری دی ہے پاکستان سے سعودیہ کے لیے براہ راست فلائٹس کا آغاز نومبر میں متوقع ہے۔ ان کا کہنا ہے پاکستان میں جس انداز سے کرونا ویکسین کا عمل جاری ہے امید ہے یکم نومبر تک ہدف حاصل کر لیں گے۔ ہم سعودی حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں پابندی نومبر میں اٹھائے جانے کا قوی امکان ہے۔ 
براہ راست فلائٹس

مزید :

صفحہ آخر -