جرمنی،مسجدوں میں جمعتہ المبارک کی نماز کیلئے لاؤڈ سپیکر میں اذان دینے کی اجازت

 جرمنی،مسجدوں میں جمعتہ المبارک کی نماز کیلئے لاؤڈ سپیکر میں اذان دینے کی ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) جرمنی کے شہر کولون میں عرصہ دو سال کے لیے مسجدوں میں جمعتہ المبارک کی نماز کے لیے لوڈ سپیکر میں اذان دینے کی اجازت دے دی گئی ہے جرمنی میں رہنے والے مسلمانوں میں حکومتی اقدام سے خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

اذان

مزید :

صفحہ آخر -