آج ماہ ربیع الاول کے سلسلے میں تقریبات کا افتتا ح کروں گا،وزیر اعظم کا ٹوئٹ
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج اتوار کو ماہ ربیع الاول کے سلسلے میں تقریبات کا افتتا ح کروں گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ آج سہ پہر میں خاص طور پر اپنے نوجوانوں کیلئے ایک خصوصی پیغام کے ساتھ ماہِ ربیع الاول کی تقریبات کا افتتاح کروں گا،انشاء اللہ۔
وزیر اعظم