لندن، نواز شریف سے تہمینہ دولتانہ کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لندن، نواز شریف سے تہمینہ دولتانہ کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لندن(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما و  سابق  وفاقی وزیر بیگم تہمینہ دولتانہ نے لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران بیگم تہمینہ دولتانہ نے میاں نواز شریف کی خیریت دریافت کی،   ملاقات  کے دوران  ملک کی سیاسی صورتحال سمیت  اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
 نواز شریف

مزید :

صفحہ اول -