چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر، نوٹیفکیشن جاری

  چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر، نوٹیفکیشن جاری

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  نے قائم مقام صدرکی ذمہ داریاں سنبھال لیں، کابینہ ڈویژن نے قائم مقام صدر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، واضح رہے کہ صدر مملکت عارف علوی 2 روزہ سرکاری دورہ پر دبئی روانہ ہوگئے جہاں وہ   پاکستان ایکسپو میں شرکت کریں گے۔

صادق سنجرانی

مزید :

صفحہ اول -