ایف آئی اے ٹیم کا جلالپورمیں آپریشن منی لانڈرنگ میں ملوث دو افراد گرفتار

 ایف آئی اے ٹیم کا جلالپورمیں آپریشن منی لانڈرنگ میں ملوث دو افراد گرفتار

  

 ملتان (  وقا ئع نگار  )ایف آئی اے حکام نے جلالپور پیر والہ میں غیر قانونی منی لانڈرنگ میں ملوث ملزمان عاصم اور ابوزر عابد (بقیہ نمبر2صفحہ6پر)

کو گرفتار کرلیا۔جن کے قبضے سے  غیر ملکی کرنسی  25 امریکی ڈالر 2310 سعودی ریال اور 2550 درہم برآمد کرلئے گئے ہیں۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا مزید تفتیش جاری ہے

منی لانڈرنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -