نشتر ہسپتال، 12افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، 5مریض ڈسچارج 

نشتر ہسپتال، 12افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، 5مریض ڈسچارج 

  

 ملتان (  وقا ئع نگار  )ملتان شہر میں  ڈینگی کا زور بڑھنے لگا.نشتر ہسپتال میں ڈینگی ڈینگی کے شبہ میں 15 مریضوں کو لایا گیا۔جس میں سے 12 مریضوں میں ڈینگی کے(بقیہ نمبر14صفحہ6پر)

 مرض کی تصدیق ہوئی۔جبکہ تین مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ آنا باقی ہے۔ترجمان نشتر ہسپتال چوبیس گھنٹوں کے دوران پانچ مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کیا گیا۔

ڈینگی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -