گیارہویں سالانہ عالمی مجلس  تحفظ ختم نبوت کانفرنس آج ہوگی

گیارہویں سالانہ عالمی مجلس  تحفظ ختم نبوت کانفرنس آج ہوگی

  

مردان (بیورورپورٹ)گیارہویں سالانہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کانفرنس آج ہوگی،ملک بھر سے جید علمائے کرام شرکت کریں گے آج اتوار کو شمسی روڈ پر واقع مرکزی عیدگاہ میں سالانہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کانفرنس آج صبح 7بجے شروع ہوگی جو شام تک جاری رہے گی کانفرنس  کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ ڈی ایچ کیو سے پریس کلب تک ٹریفک کو یکطرفہ کردیاگیا ہے کانفرنس کے انتظامی امور کے سربراہ رضوان اللہ کے مطابق ملک کے ہزاروں لوگ کانفرنس میں شریک ہونگے جبکہ جید علمائے کرام خطاب فرمائیں گے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -