قاضی اسلم خان آف ڈھیری  کی شریک حیات وفات پاگئیں 

قاضی اسلم خان آف ڈھیری  کی شریک حیات وفات پاگئیں 

  

کاٹلنگ(نمائندہ پاکستان) پرنسپل (ر) قاضی اسلم خان آف ڈھیری کی شریک حیات وفات پاگئیں۔ انہیں گزشتہ روز ابائی قبرستان میں سپردخاک کردی گئیں۔ مرحومہ سول جج/ مجسریٹ درگئی ملاکنڈ ریاض داوی کی والدہ اور سابقہ ایس ایچ کاٹلنگ فضل اکبر خان کی ہمشیرہ تھی۔ مرحومہ کی رسم بمقام غلام نبی پارک ریلوے سٹیشن مردان بالمقابل بلال مسجد میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -