رکن اسمبلی ظاہرشاہ طورو  کے پرسنل سیکرٹری احسان  اللہ کی والدہ سپردخاک

رکن اسمبلی ظاہرشاہ طورو  کے پرسنل سیکرٹری احسان  اللہ کی والدہ سپردخاک

  

مردان(بیورورپورٹ)رکن اسمبلی ظاہرشاہ طورو کے پرسنل سیکرٹری احسان اللہ کی والدہ کو سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ میں ہرمکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحومہ کی رسم قل پیر کے روز شیراغونڈ شیوہ ضلع صوابی میں اداکی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -