اسدخان ایڈووکیٹ کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں
مردان(بیورورپورٹ) مسلم لائرزفورم کے رہنما اسدخان ایڈووکیٹ کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں مرحومہ کو ہفتہ کی شام آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا رسم قل بروز پیر سعید آباد سیرے کس کورونہ میں اداکی جائے گی۔

You are subscribed Successfully