ذہنی صحت کا آج عالمی دن،مختلف تنظیموں کے زیراہتمام تقریبات کی تیاریاں 

ذہنی صحت کا آج عالمی دن،مختلف تنظیموں کے زیراہتمام تقریبات کی تیاریاں 

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)خانیوال سمیت ملک بھر میں ذہنی صحت کا عالمی یوم آج منایا جائے گا ذرائع کے مطابق آج دنیا بھر میں عالمی یوم ذہنی صحت منایا جاتا ہے (بقیہ نمبر6صفحہ6پر)

عالمی سروے کے مطابق970ملین افراد ذہنی امراض یا منشیات کے مرض میں مبتلا ہیں 350ملین لوگ ڈپریشن کے مرض میں مبتلا ہیں جو خود کشی کے بڑھتے واقعات کی بڑی وجہ ہیں۔

عالمی دن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -