ملتان، متعدد ایس ایچ اوزکے تبادلے

 ملتان، متعدد ایس ایچ اوزکے تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  ملتان (  وقا ئع نگار  )سی پی او ملتان نے متعدد ایس ایچ او کے تبادلے کے احکامات جاری کردیے.جس کا باقاعدہ (بقیہ نمبر7صفحہ6پر)
نوٹیفیکشن بھی جاری کیا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق ایس ائی زبیر احمد کو ایس ایچ او الپہ ایس آئی اظہر عباس کو ایس ایچ او مظفر آباد۔ انسپکٹر ارشاد حسین کو ایس ایچ او تھانہ صدر ملتان۔ انسپکٹر طاہر عزیز کو ایس ایچ او تھانہ صدر جلالپور۔انسپکٹر الطاف حسین کو ایس ایچ او تھانہ  بستی ملوک تعینات کردیا گیا۔جبکہ ایس آئی فیصل علی کو تھانہ صدر سے پولیس لائن حاضر۔ایس آئی اشفاق احمد کا تبادلہ پولیس لائن سے تھانہ بستی ملوک کر لگایا گیا ہے
تبادلے