نوشہرہ،ضلعی انتظامیہ انسداد  ڈینگی کیلئے کوشاں،ٹی ایم اے 

نوشہرہ،ضلعی انتظامیہ انسداد  ڈینگی کیلئے کوشاں،ٹی ایم اے 

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ حکومت خیبر پختونخواہ کے ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ نوشہرہ انسداد ڈینگی سے نمٹنے کے لئے تمام متعلقہ اداروں کیساتھ ملکر بھرپور اقدامات کروا رہی ہے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میررضااوزگن اور ٹی ایم او جہانگیرہ عادل حسین کی ہدایت پرٹی ایم اے جہانگیرہ کے عملے نیتحصیل جہانگیرہ کے مختلف علاقوں محلہ شین باغ شیدو, امین اباد مختلف میں ڈینگی سپرے کروای تاکہ ڈینگی لاروا کو مچھر بننے کے عمل سے قبل تلف کیا جاسکیعوام الناس سے اپیل ہے کہ تمام احتیاطی تدابیر عمل کرکے حکومت کا ساتھ دیں۔احتیاط ہی سے ڈینگی سے بچا سکتا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -